مرکزی جماعت اہلحدیث پاکستان کی شوریٰ کا اجلاس8مارچ کو ہو گا

      مرکزی جماعت اہلحدیث پاکستان کی شوریٰ کا اجلاس8مارچ کو ہو گا

  



مانگا منڈی (نمائندہ خصوصی+نامہ نگار)مانگا منڈی مرکزی جماعت اہلحدیث پاکستان کی شوریٰ وکابینہ کا اجلاس دفتر جامعہ چوک دالگراں لاہور میں 8مارچ کوہو گا جس کی صدارت جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر حافظ عبدالغفار روپڑی کریں گے سابقہ سالانہ جماعت کی کارکردگی پیش کی جائے گی اور آئندہ جماعت کی کارکردگی کی بہتری کیلئے شوریٰ ارکان کے ساتھ مشاروت کی جائے گی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1