وزیر اعظم عوام سے کئے وعدے پورے نہ کر سکے،اسد شمیم

    وزیر اعظم عوام سے کئے وعدے پورے نہ کر سکے،اسد شمیم

  



لاہور(پ ر) ”انصاف فار یو“ نامی ادارے کے بانی اورفرنیچر اِن فیشن کے چیف ایگزیکٹیو اسد شمیم نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انتخابی مہم کے دوران جو انقلابی تقریریں کی تھیں اس سے متاثرہو کر عوام نے کرپٹ اوراستحصالی نظام کے خاتمے کیلئے عمران خان کو نجات دہندہ سمجھ کر ان سے بڑی اُمیدیں وابستہ کر لیں لیکن بد قسمتی سے پونے دوسال کا عرصہ گزرنے کے باوجود وزیر اعظم عمران خان عوام سے کیا جانے والا ایک وعدہ بھی پورا نہیں کر سکے۔

اسد شمیم

مزید : میٹروپولیٹن 1