تین ماہ سے میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے والے 3500طلبہ کے داخلے کالعدم

تین ماہ سے میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے والے 3500طلبہ کے داخلے کالعدم

  



لاہور(جنرل رپورٹر) 3 ماہ سے میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے والے 3500 طلبا کے داخلے کالعدم قرار، طلبا کو نئی میرٹ لسٹوں کے مطابق کالجز کا انتخاب کرنا ہوگا۔اس حوالے سے طلبا نے یو ایچ ایس کی پالیسی کے خلاف مظاہرہ کیا ہے، مظاہرین نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ با اثر طلباء کو نوازنے کیلئے پرانے داخلوں کو کالعدم قرار دیا گیا ہے۔ دوسری جانب یوایچ ایس حکام کا کہنا ہے کہ نئی پالیسی کے مطابق طلبا کو زیادہ چوائسز دی جا رہی ہیں

مزید : میٹروپولیٹن 1