مختلف امتحانات کی ڈیٹ شیٹ

مختلف امتحانات کی ڈیٹ شیٹ

  



لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اے /بی ایس سی اور ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس /سائنس پارٹ ون اور پارٹ ٹو سالانہ امتحانات 2020 کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1