طلبہ و طالبات کے مطالعاتی دورے

طلبہ و طالبات کے مطالعاتی دورے

  



لاہور (لیڈی رپورٹر)گورنمنٹ سینٹ فرانسس ہائی سکول‘ انارکلی کے طلباء اور اساتذہ نے شاہراہِ قائداعظمؒ اور اسلامیہ ہائی سکول‘گرین ٹاؤن‘ باگڑیاں کی طالبات اور اساتذہئ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ، -1 جوہر ٹاؤن کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔

  دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ مڈل سکول‘ سٹی کینٹ‘لاہور‘گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین‘ داتا نگر‘لاہور‘گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول‘ راوی روڈ‘لاہور‘گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول‘ دھیڑ‘شاہدرہ ٹاؤن‘لاہور اورگورنمنٹ گرلز مڈل سکول‘ دھیڑ‘شاہدرہ ٹاؤن‘لاہور کا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ ایوان قائداعظمؒ اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 493تھی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1