کراچی کے علاقے کلاکوٹ سے نومولود کی لاش برآمد

کراچی کے علاقے کلاکوٹ سے نومولود کی لاش برآمد

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر) کلاکوٹ کے علاقے غریب شاہ میں کچرا کنڈی سے نومولود بچے کی لاش ملی، جسے چھیپا کے رضاکاروں نے اٹھا کر چھیپا غسل خانے میں غسل و کفن کے بعد میوہ شاہ قبرستان میں تدفین کردی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر