عمارشعیب ٹریو ل کے چیف ایگزیکٹو جاوید اختر کا فاونڈر گروپ کی حمایت کا اعلان

    عمارشعیب ٹریو ل کے چیف ایگزیکٹو جاوید اختر کا فاونڈر گروپ کی حمایت کا ...

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)چیئرمین حج وعمرہ کمیٹی چیمبر آف کامرس لاہور کے کنوئیر سینئر حج آرگنائزر عمارشعیب ٹریو ل کے چیف ایگزیکٹو الحاج جاوید اختر نے بھی ٹیپ کے 14مارچ کو ہونے والے انتخابات میں فاونڈر گروپ کی حمایت کا اعلان کیا ہے جاویداختر نے کہا ٹیپ کی ساکھ کی بحالی کے لیے فاونڈر گروپ کے سینئر ترین ممبران کو لانے کی ضرورت ہے انہوں نے ان خیالات کا اظہار کارپوریٹ کلاس کے نامزدامیدوارمیاں عامر سعید سے ملاقات میں کیا انہوں نے کہا میاں عامر، مجیدیوسف جیسے لوگ کی ٹریڈ کوضرورت ہے 14مارچ کو ان کو کامیاب کرائیں۔

جاوید اختر

مزید : صفحہ آخر