قوت خرید میں کمی یا مہنگاحج پیکیج؟سرکاری حج سکیم کی درخواستوں میں کمی
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)قوت خرید میں کمی یا مہنگاحج پیکیج،سرکاری حج سکیم 2020ء کی درخواستوں میں بڑی کمی گزشتہ سال سے آدھی درخواستیں موصول ہوئی ہیں حج 2019میں پہلے دن 20ہزار 69درخواستیں آئیں تھیں اس سال پہلے دن 12ہزار 997درخواستیں آئیں ہیں دوسرے دن گزشتہ سال 24ہزار 257اس سال 14ہزار 568،تیسرے دن 21ہزار 484اس سال 13ہزار 925،گزشتہ سال چوتھے دن 17ہزار653اس سال 186اس سال 9ہزار814،گزشتہ سال پانچویں دن 17ہزار 186اس سال 8ہزار 634چھٹے دن 16ہزار034اس سال 6ہزار 644ساتویں دن بھی نہ ہونے کے برابر درخواستیں ہوئیں لگ رہا ہے گزشتہ سال سرکاری سکیم میں آنے والی مشکلات نے عوام کو ڈرادیا ہے جس وجہ سے عدم دلچسپی سامنے آ رہی ہے فروری 25سے 3مارچ تک 72ہزار درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔
درخواستیں