اسلام آبادمیں ساتویں روز 16ہزار 398 حج درخواستیں جمع ہوئیں

اسلام آبادمیں ساتویں روز 16ہزار 398 حج درخواستیں جمع ہوئیں

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم کیلئے درخواستوں کی وصولی کا ساتواں دن،ملک بھر کے مختلف شہروں میں درخواستیں جمع کروانے کاسلسلہ جاری،اسلام آباد 16ہزار 398 حج درخواستوں کیساتھ پہلے نمبر پر،پشاور 14ہزار 416درخواستوں کیساتھ دوسرے نمبر پر،لاہور 13ہزار 298درخواستوں کیساتھ تیسرے نمبر پر، کراچی 12ہزار 398درخواستوں کیساتھ چوتھے نمبرپر، ملتان 6ہزار 258درخواستوں کیساتھ پانچویں نمبر پر، سیالکوٹ 4ہزار 344 درخواستوں کے ساتھ چھٹے نمبر پر، کوئٹہ 4ہزار325درخواستوں کیساتھ ساتویں نمبر پر، فیصل آباد 3ہزار 182درخواستوں کیساتھ آٹھویں نمبر پر،سکھر 836درخواستوں کیساتھ نویں نمبر پر،رحیم یار خان 576 درخواستوں کیساتھ دسویں نمبر پر ہے۔

حج درخواستیں

مزید : صفحہ آخر