وزارت مذہبی امور نے 750 کمپنیوں کا ایم آئی ایس سسٹم آن کرنے کی منظوری دے دی

      وزارت مذہبی امور نے 750 کمپنیوں کا ایم آئی ایس سسٹم آن کرنے کی منظوری دے ...

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم 2020ء کے لیے کاغذات کی فیڈنگ کا آغاز وزارت مذہبی امور نے تقریبا 750کمپنیوں کا MISسسٹم آن کرنے کی منظوری دے دی گزشتہ سال کوٹہ حاصل کرنے والی 101کمپنیوں سمیت 49کے قریب دیگر کمپنیوں کی کلیرنس باقی ہے کلیر ہوتے ہی ان کا نظام بھی فعال ہوجائے گا۔وزارت کی ویب سائٹ www.hgo-hajjinfo.oraپر MISسسٹم میں اپنی کمپنی کا سٹیٹس چیک کیا جاسکتاہے SECPاور FBRکے علاوہ سٹیٹ بنک کے کاغذات فیڈ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

سسٹم آن

مزید : صفحہ آخر