ائیر پورٹس پر سکینگ لگتے ہی عمرہ آپریشن دوبارہ شروع ہو جائے گا،سعودی عرب

  ائیر پورٹس پر سکینگ لگتے ہی عمرہ آپریشن دوبارہ شروع ہو جائے گا،سعودی عرب

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)سعودی حکومت کی طرف سے عمرہ زائرین کے لیے خوشخبری سعودیہ کے ائیر پورٹس پر سکینگ تیاریاں مکمل ہوتے ہی عمرہ آپریشن دوبارہ شروع ہو جائے گا سعودی وزارت الحج نے عمرہ آپریشن معطل ہونے کی وجہ سے روانگی سے رہ جانے والوں کی رقوم کی واپسی کے لیے الیکٹرونک ایپ متعارف کرادی ائیر لائز عمرہ ویزہ کی واپسی ہوسکے گی۔

سعودی

مزید : صفحہ آخر