اعجاز جکھرانی سمیت پانچ ملزمان پر 26 مارچ کو فیصلہ سنایا جائے گا

  اعجاز جکھرانی سمیت پانچ ملزمان پر 26 مارچ کو فیصلہ سنایا جائے گا

  



سکھر(آئی این پی) اعجاز جکھرانی آمدن سے زائد آثاثہ جات کی ریفرنس پر سماعت،اعجاز جکھرانی سمیت پانچ ملزمان پر 26 مارچ کو فیصلہ سنایا جائے گا،عدالت نے ملزمان کو ریفرنس کی کاپیاں فراہم کر دیں، نیب زرائع کے مطابق اعجاز جکھرانی آمدن سے زائد آثاثہ جات کی ریفرنس پر سماعت ہوئی، ماعت پر اعجاز جکھرانی سمیت تمام ملزمان پیش ہوئے، عدالت نے کیس کی سماعت26مارچ تک ملتوی کر تے ہوئے احکامات دیئے کے اعجاز جکھرانی سمیت پانچ ملزمان پر 26 مارچ کو فیصلہ سنایا جائے گا، ملزمان کی وکیل کی جانب سے ریفرنس کی کاپی مانگنے پر عدالت نے ملزمان کو ریفرنس کی کاپیاں فراہم کر دیں واضع رہے کہ اعجاز جکھرانی سمیت پانچ ملزمان پر 74 کروڑ کرپشن کا ریفرنس دائر ہے ریفرنس میں اعجاز جکھرانی، عباس جکھرانی، رزاق بہرانی، سردار اور خاتون لبنا شامل ہیں۔

اعجاز جکھرانی

مزید : صفحہ آخر