حج فارم سے ختم نبوت کی شہادت کا حصہ نکالنا قابل مذمت، اسحاق ڈار

حج فارم سے ختم نبوت کی شہادت کا حصہ نکالنا قابل مذمت، اسحاق ڈار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لندن (آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنماسابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ختمِ نبوت کی شہادت کا حصہ حج فارم سے نکا لنا قابل مذمت ہے حکومت ذمہ داروں کا تعین کرے، ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اسحاق ڈار نے کہاختمِ نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شہادت کا حصہ حج فارم سے نکالنا بحیثیت آقا جان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے غلام ہمارے لیے انتہائی تشویش، غصہ، دکھ اور افسوس کا حامل ہے اور شدید قابلِ مذمت ہے۔

اسحاق ڈار

مزید :

صفحہ آخر -