ڈائریکٹر کو ترقی نہ دینے کیخلاف دائردرخواست سیکرٹری معدنیات کو فیصلہ کرنے کا حکم

    ڈائریکٹر کو ترقی نہ دینے کیخلاف دائردرخواست سیکرٹری معدنیات کو فیصلہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ معدنیات کے ڈائریکٹر کو ترقی نہ دینے کے خلاف دائردرخواست سیکرٹری معدنیات پنجاب کوبھجوا تے ہوئے درخواست گزار کو سن کر قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دے دیاہے۔محمدحفیظ نامی شہری کی طرف سے موقف اختیارکیا گیا تھا کہ محکمے کی جانب سے درخواست گزارکو گزشتہ برس ڈی جی بنانے کی منظوری دی گئی،انہیں تاحال ڈی جی بنانے کا نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیاگیا۔
دائریکٹر ترقی

مزید :

صفحہ آخر -