اے ایس ایف نے ابو ظہبی جانے والے مسافر سے پستول کی 28 گولیاں اور دو میگزین برآمد کرلیں

اے ایس ایف نے ابو ظہبی جانے والے مسافر سے پستول کی 28 گولیاں اور دو میگزین ...

  



  اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے ابو ظہبی جانے والے مسافر عبد اللہ سے پستول کی 28 گولیاں اور دو میگزین برآمد کرلیں۔ذرائع کے مطابق اسلحہ سامان میں چھپا یا گیا تھا اسکیننگ کے دوران بھید کھل گیا،اے ایس ایف نے مالاکنڈ کے رہاشی عبد اللہ کو تحقیقات کے لئے ائیرپورٹ پورٹ پولیس کے حوالے کردیا۔

اے ایس ایف

مزید : صفحہ آخر