عالمی یوم شہری دفاع‘ آج رضا ہال میں سیمینار

              عالمی یوم شہری دفاع‘ آج رضا ہال میں سیمینار

  



ملتان (سپیشل رپورٹر) عالمی یوم شہری دفاع کے حوالے سے آج بروز منگل محکمہ سول ڈیفنس کے زیراہتمام رضا ھال میں سیمینار منعقد ہو رہا ہے۔ سیمینار چیف کنٹرولر (بقیہ نمبر23صفحہ12پر)

سول ڈیفینس/ ڈپٹی کمشنر ملتان عامرخان خٹک کی زیرصدارت ھوگا اس ضمن میں ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفیسر فاطمہ خان کی ہدایت پر سیمینار کے انعقاد کے حوالہ سے ضروری انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ سیمینار اور آگاہی واک میں تنظیم شہری دفاع کے رضاکار اور سماجی شخصیات شرکت کریں گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر