کہروڑ پکا میں خاوند کابیوی پر تشدد

  کہروڑ پکا میں خاوند کابیوی پر تشدد

  



کہروڑ پکا (نما ئندہ خصو صی)خاوند نے تشدد کر کے بیوی کا ہا تھ توڑ دیا ہے تفصیل کے مطا بق نواحی علا ق کھجی والا کے رہا ئشی اللہ رکھا نے پو لیس تھا نہ صدر کو بیان دیتے ہو ئے(بقیہ نمبر30صفحہ12پر)

الزام عا ئد کیا کہ اس کی بہن شہناز کی شادی عبد الستار سے 27سال قبل ہو ئی تھی شہناز ما ئی نے فون کر کے بتا یا کہ اس کو خا وند تشدد کا نشا نہ بنا رہا ہے جس پر رند جادہ اس کے گھر پہنچے وہاں پر عبد الستاراور سرفراز تشدد کر رہے تھے اور شہناز ما ئی کا ہا تھ توڑ دیا پو لیس تھا نہ صدر نے مقد مہ درج کر لیا

تشدد

مزید : ملتان صفحہ آخر