زکریا یونیورسٹی‘ ایم اے‘ ایم ایس سی کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان

  زکریا یونیورسٹی‘ ایم اے‘ ایم ایس سی کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان

  



ملتان(سٹاف پورٹر)بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونیو الے ایم اے ایم ایس سی کے سالانہ امتحان2019 کے نتائج کا اعلان کردیاگیاہے۔ جاری مراسلے کے مطابق ایم اے ایجوکیشن کے امتحان میں (بقیہ نمبر45صفحہ12پر)

30 امیدوار شریک ہوئے جن میں 23پاس ہوئے‘ 18نے فرسٹ ڈویژن حاصل کی۔کامیابی کی شرح 76.67فیصد رہی، ایم ایس سی باٹنی کے امتحان میں 110امیدوار شریک ہوئے جن میں 78امیدوار پاس ہوئے۔ ایم اے سرائیکی کے امتحان میں 102امیدوار شریک ہوئے جن میں 71پاس ہوئے۔ کامیابی کا تناسب 69.61فیصد رہا۔ایم اے سرائیکی پارٹ ون کے امتحان میں 101امیدوار شریک ہوئے‘60پاس ہوئے‘کامیابی کا تناسب 59.41فیصد رہا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر