یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز‘ ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان
ملتان (سپیشل رپورٹر) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور نے ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل سالانہ امتحان 2019 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔امتحان میں پہلی تین پوزیشنیں لاہور کے طلباء و طالبات نے (بقیہ نمبر34صفحہ7پر)
حاصل کی ہیں۔مجموعی طور پر 5931 امیدوار امتحان میں شریک ہوئے۔4585 پاس،1317 فیل ہوئے۔کامیابی کا تناسب 77.69 فیصد رہا۔نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے 318 امیدوار امتحان میں شریک ہوئے۔283 پاس اور 34 فیل ہوئے۔کامیابی کا تناسب 83.96 فیصد رہا۔