لوگوں کے مسائل ترجیجی بنیادوں پر حل کریں گے‘ ایم پی اے علی عباس شاہ

  لوگوں کے مسائل ترجیجی بنیادوں پر حل کریں گے‘ ایم پی اے علی عباس شاہ

  



میاں چنوں (نمائندہ پاکستان) ایم پی اے پیر علی عباس شاہ حلقہ پی پی207نے میاں چنوں کے نواحی گاؤں 135پندرہ (بقیہ نمبر40صفحہ7پر)

ایل میں مہر صفدر بھروانہ سیال کے ڈیرے پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا، لوگوں نے اعتماد کرکے ہمیں ووٹ دیئے اور ہم آپکی محبت کویاد رکھتے ہوئے آپ کے گاؤں کے تمام مسائل کے حل کو یقینی بنائیں گے،اس موقع سیاسی و سماجی شخصیات مہر صفدر بھروانہ،ظہور منگت،چوہدری اقبال،قمر نادر،چوہدری یاسین،محمد اعظم اور مرتضیٰ سمیت معززین نے کثیر تعداد میں شرکت کی،اور دعوت میں شرکت کرنے پر ایم پی اے علی عباس شاہ کا شکریہ اداکیا ہے۔

علی عباس

مزید : ملتان صفحہ آخر