الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا کیس پیپلز پارٹی کے 10کارکن بری
اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے الیکشن کمیشن دفتر کے باہر اپوزیشن کے احتجاجی مظاہرے پر درج مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے پیپلزپارٹی کے 10 کارکنان کو بری کردیا، عدالت نے عدم ثبوت کی بنا پر تمام ملزموں کو بری کیا گیا،تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے ملزموں کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کیا تھا،انسداد دہشت گردی عدالت نے مقدمہ سیشن کورٹ منتقل کردیا تھا۔
کارکن بری