ڈی پورٹ ہونے والوں کو ایئرپورٹ پر گرفتار نہیں کیا جائیگا

ڈی پورٹ ہونے والوں کو ایئرپورٹ پر گرفتار نہیں کیا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)بیرون ملک سے ڈی پورٹ ہو کر پاکستان آنے والے افراد کو اب ایئرپورٹ سے گرفتار نہیں کیا جائیگا بلکہ ان کے بیانات پران کو بھجوانیوالے ایجنٹ کے خلاف فوری کارروائی کی جاے گی اس اقدام کووکلا نے سراہاہے،ڈائریکٹرکے احکامات پرعمل درآمدشروع ہوگیاہے۔