فوادچودھری کا پی ٹی ایم کے رکن اسمبلی علی وزیر سے اپنے بیان پر معافی مانگنے کا مطالبہ

فوادچودھری کا پی ٹی ایم کے رکن اسمبلی علی وزیر سے اپنے بیان پر معافی مانگنے ...
فوادچودھری کا پی ٹی ایم کے رکن اسمبلی علی وزیر سے اپنے بیان پر معافی مانگنے کا مطالبہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فوادچودھری نے پی ٹی ایم کے رکن اسمبلی علی وزیر سے اپنے بیان پر معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔


وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹ پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ غیرملکی طاقت سے پاکستان کے شہروں کو تباہ کرنے کا مطالبہ حلف کی خلاف ورزی ہے ۔فواد چودھری نے کہا کہ علی وزیر معافی نہیں مانگتے تو سپیکر نااہلی کے ریفرنس کا آغاز کریں ۔