بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کی شاندار پیشکش، 50فیصد تک رعایت کا اعلان

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کی شاندار پیشکش، 50فیصد تک رعایت کا اعلان
بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کی شاندار پیشکش، 50فیصد تک رعایت کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کسی بھی پراڈکٹ کو عوام میں مقبول بنانے کے لیے مختلف کمپنیاں سلیبرٹیز کی خدمات حاصل کرتی ہیں یا پھر اداکار،اینکر یا دیگر معروف شخصیات اپنے دیگر کاروبار بھی شروع کردیتے ہیں ، ایسے میں سنی لیون نے بھی کاسمیٹکس کی کمپنی بنالی اور اس کی مشہوری بھی خود کررہی ہیں، اب انہوں نے سٹارز ٹرک بائے سنی لیون کے شمرشیڈز پر50فیصدتک رعایت کااعلان کردیا تاہم یہ آفرصرف ایک مخصوص ویب سائٹ پرہی دستیاب ہے ۔

اپنی ایک اور پوسٹ میں سنی لیون خود بھی ایک شیشے کے سامنے کھڑے ہوکر لپس سٹک لگاکر سنوررہی ہیں، اس تصویر میں ان کے بال کھلے ہیں ۔

  Credit: Instagram@sunnyleone

اسی  طرح ایک اور پوسٹ میں بے باک اداکارہ نے اپنی انتہائی "قاتلانہ" انداز میں بنائی گئی تصویر شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ سٹارز ٹرک بائے سنی لیون کے لمیٹڈ ایڈیشن پرفیوم دوبارہ سٹاک میں آگئے ہیں ، اب پھر دیر کس بات کی، جلدی کریں اور اپنا وصول کریں۔

 Credit: Instagram@sunnyleone

 اپنی مزید پوسٹس میں سنی لیون نے ویڈیو کامختصر کلپ شیئرکیا جس میں انہوں نے اپنے مداحوں سے استفسار کیا کہ آپ کو ان میں سے سب سے زیادہ کونسا پسند آیا؟

 Credit: Instagram@sunnyleone

 

 Credit: Instagram@sunnyleone

 

 Credit: Instagram@sunnyleone

 Credit: Instagram@sunnyleone

 

 Credit: Instagram@sunnyleone

مزید :

تفریح -