اداکارہ حرا مانی نے ایسی تصاویر شیئرکردیں کہ مداح آپے سے باہر ہوگئے، کھری کھری سنادیں

اداکارہ حرا مانی نے ایسی تصاویر شیئرکردیں کہ مداح آپے سے باہر ہوگئے، کھری ...
اداکارہ حرا مانی نے ایسی تصاویر شیئرکردیں کہ مداح آپے سے باہر ہوگئے، کھری کھری سنادیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈرامے میرے پاس تم ہو سے شہرت کی بلندیوں پرپہنچنے والی اداکارہ حرا مانی بھی سوشل میڈیا سائٹس پر کافی متحرک ہیں ، گزشتہ دنوں ان کی سالگرہ تھی اور خوشی کے اس موقع پر لی گئی تصاویر وہ گاہے بگاہے شیئرکررہی ہیں لیکن ان میں سے کچھ تصاویر ان کے مداحوں کو پسند نہیں آئیں اور انہوں نے کھری کھری سنادی ہیں۔

View this post on Instagram

Khushiannn @omer.saquib1 @nuzhat_khakiyani @ronitroy7

A post shared by Syeda Hira Salman (@hiramaniofficial) on


حرا مانی نے یہ اوپر والی تصویر شیئرکی اور ساتھ ہی لکھا کہ ’خوشیاں‘ جس میں وہ مسکراتے اور پھولوں کا بکے تھامے دیکھاجاسکتاہے۔ان کی اس پوسٹ پر کئی مداح مایوس دکھائی دیئے اور ایک نے لکھا کہ " اتنی بکواس ڈریسنگ ہے" وہ شاید اس سے بھی بہتر کی توقع کررہی تھیں۔

ممتاز کو تصویر میں مردوں کی موجودگی پر بھی اعتراض ہوا اور انہوں نے لکھا کہ "میاں کیساتھ دوتصاویر، غیر محرم کیساتھ چپک چپک کر تصاویر، واہ بھائی واہ "۔

جہاں کچھ لوگ نالاں ہوئے، وہیں کچھ لوگ اس پر خوش بھی ہوئے اور ان کو سالگرہ کی مبارک بادیں دیتے ہوئے بیوٹیفل (خوبصورت) جیسے الفاظ بھی لکھے۔

ان کی سالگرہ کی دیگر تصاویر بھی انہوں نے شیئرکیں جو اداکارہ کے مداح درج ذیل میں دیکھ سکتے ہیں۔

View this post on Instagram

Light camera action

A post shared by Syeda Hira Salman (@hiramaniofficial) on

میرے پاس تم ہو میں رومی کی ٹیچر کا کردار ادا کرنیوالی ہانیہ کی اس تصویر پر بھی کچھ لوگوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچی اور ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ "پیاری آپی، ہم اسلام کی شہزادیاں ہیں، اس لیے آپ اپنا پیٹ ڈھانپ کر رکھیں، محسوس مت کریں، اگرآپ لوگ بھی اس طرح اپنا جسم دکھانے لگ گئے تو ہم اور غیر مسلموں میں کیا فرق رہ جائے گا، باقی آپ کی مرضی"

View this post on Instagram

That’s how we roll Thanks @anoushayabbasiofficial and @sanaskari for making my day so special

A post shared by Syeda Hira Salman (@hiramaniofficial) on

View this post on Instagram

@calljunaidkhan and Ibrahim discussing #kashf Ps we love bairr

A post shared by Syeda Hira Salman (@hiramaniofficial) on

View this post on Instagram

#havesomecaketoday

A post shared by Syeda Hira Salman (@hiramaniofficial) on

مزید :

تفریح -