”اگرمجھے کترینہ کیف کیساتھ فلم کی شوٹنگ ایک تصویر میں بیان کرنی ہوتو وہ یہ ہے“اکشے کمار نے رومانوی تصویرشیئرکردی

”اگرمجھے کترینہ کیف کیساتھ فلم کی شوٹنگ ایک تصویر میں بیان کرنی ہوتو وہ یہ ...
”اگرمجھے کترینہ کیف کیساتھ فلم کی شوٹنگ ایک تصویر میں بیان کرنی ہوتو وہ یہ ہے“اکشے کمار نے رومانوی تصویرشیئرکردی

  



ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) روہت شیٹی کی ہندی ایکشن فلم سوریا ونشی کا ٹریلر جاری کردیاگیا، اس فلم میں اکشے کمار، اجے دیوگن، رنویرسنگھ اور کترینہ کیف کو کاسٹ کیاگیا اور اب اس فلم کی پوری شوٹنگ کو اکشے کمار نے کترینہ کیف کیساتھ لی گئی ایک رومانوی تصویر میں بتادیا۔ان کی یہ تصویر اور الفاظ دوبارہ کترینہ کیف نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر بھی شیئرکی ۔

کترینہ کے اکاﺅنٹ پر دوبارہ شیئرکی گئی تحریرمیں اکشے کمار نے لکھا کہ اگر مجھے کترینہ کیف کیساتھ شوٹنگ کو ایک تصویر میں بیان کرنا ہوتووہ یہ ہوسکتی ہے ۔ ساتھ ہی انہوں نے وہ تصویر بھی شیئرکی ۔

View this post on Instagram

#Repost @akshaykumar • • • • • • If I had to describe shooting with @katrinakaif in one picture, this would be it :) #GoodVibesOnly #Sooryavanshi #BTS

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif) on

اداکارہ نے فلم کا ٹریلر ریلیز ہونے کے بعد کاسٹ کیساتھ تصویرشیئرکرتے ہوئے لکھا کہ اب ٹریلر آگیاہے، آپ لنک میں دیکھ بھی سکتے ہیں۔ 

View this post on Instagram

#SooryavanshiTrailer out now ???? (link in bio) @akshaykumar @ajaydevgn @ranveersingh @itsrohitshetty @karanjohar @sarkarshibasish @apoorva1972 @reliance.entertainment @rohitshettypicturez @dharmamovies #CapeOfGoodFilms @pvrpictures @tseries.official @sooryavanshi2403

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif) on

View this post on Instagram

सूर्यवंशी .......आ गया police????????‍♂️

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif) on

نارنجی رنگ کے خوبصورت لباس میں زیب تن اداکارہ کترینہ کیف نے اکیلی اپنی تصاویر بھی شیئرکردیں جن پر ان کے مداح بھی یہ پوچھنے پر مجبور ہوگئے کہ اتنی خوبصورت کیسے ہیں۔

View this post on Instagram

सूर्यवंशी .......आ गया police????????‍♂️

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif) on

View this post on Instagram

????

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif) on

View this post on Instagram

सूर्यवंशी trailer launch ????

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif) on

مزید : تفریح