ایران میں کرونا وائرس سے اب تک کتنے افراد جان کی بازی ہار چکے؟افسوسناک خبر آ گئی

ایران میں کرونا وائرس سے اب تک کتنے افراد جان کی بازی ہار چکے؟افسوسناک خبر ...
 ایران میں کرونا وائرس سے اب تک کتنے افراد جان کی بازی ہار چکے؟افسوسناک خبر آ گئی

  



تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران کی وزارت صحت وطبی تعلیم نے ایک بیان میں بتایا کہ ایرن میں نوول کورونا وائرس کی وبا سے77 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ایرانی میڈیا کے مطابق بیان میں کہاگیا ہے کہ ایران میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد2ہزار336 ہے اور پیر سے اب تک835 نئے کیسز کااضافہ ہوا جبکہ وائرس سے متاثرہ کل افراد میں سے 77 ہلاک ہوگئے ہیں۔ایران نے18فروری کو وسطی شہر قم میں کووڈ19-کے پہلے کیس کااعلان کیاتھا۔

مزید : بین الاقوامی