رنز لیتے ہوئے سرفراز احمد گرے تو اسلام آباد کی ٹیم کے کھلاڑی سٹریچر منگوانے لگے، دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

رنز لیتے ہوئے سرفراز احمد گرے تو اسلام آباد کی ٹیم کے کھلاڑی سٹریچر منگوانے ...
رنز لیتے ہوئے سرفراز احمد گرے تو اسلام آباد کی ٹیم کے کھلاڑی سٹریچر منگوانے لگے، دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لئان )رنز لیتے ہوئے   سرفراز احمد گرے تو اسلام آباد کی ٹیم کے کھلاڑی سٹریچر منگوانے لگے، دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، جس کو صارفین کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پہلی اننگز میں سرفراز رنز لیتے ہوئے گر پڑتے ہیں تو اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان اور فاسٹ باؤلر حسن علی پویلین  کی طرف اشارہ کرتے ہوئے سٹریچر منگواتے ہیں تاہم سرفراز احمد ان کو  منع کردیتے ہیں۔

مزید :

PSL -PSL Video Gallery -