سرفراز احمد کے لگا تار چار چھکے ،ویڈیو دیکھیں

سرفراز احمد کے لگا تار چار چھکے ،ویڈیو دیکھیں
سرفراز احمد کے لگا تار چار چھکے ،ویڈیو دیکھیں

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پاکستان سپر لیگ کا چوتھا میچ بھی ہار گئی اور ابھی تک انہیں ایک بھی کامیابی حاصل نہ ہو سکی جس نے کپتان سرفراز احمد کو کافی مایوس کردیا ۔آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ابتدائی چار وکٹیں جلد گرگئی تھیں جس کے بعد کپتان سرفراز احمد نے چارج سنبھا لا اور عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 41گیندوں پر 54سکور بنائے لیکن آج کی اننگز میں سرفراز احمد کے لگاتار چار چھکوں نے سب کا دل مو لیا ۔سرفراز احمد نے افتخار احمد کو  چار چھکے لگائے تھے ۔

۔۔۔ویڈیو  دیکھیں ۔۔۔۔

مزید :

PSL -PSL Video Gallery -