کوئی سنجیدہ سوال کریں،فیصل واوڈا ، عامرلیاقت سے متعلق سوال پربرہم 

کوئی سنجیدہ سوال کریں،فیصل واوڈا ، عامرلیاقت سے متعلق سوال پربرہم 
کوئی سنجیدہ سوال کریں،فیصل واوڈا ، عامرلیاقت سے متعلق سوال پربرہم 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فیصل واوڈا کاکہنا ہے کہ یوسف رضاگیلانی کوزبردست شکست ہوگی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق عامرلیاقت سے متعلق سوال پربرہمی کااظہار کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہاکہ عامرلیاقت کے بجائے کوئی سنجیدہ سوال کریں،صحافی کے سوال ’آپ عامرلیاقت کوسنجیدہ نہیں سمجھتے؟‘کے جواب میں فیصل واوڈا نے کہاکہ نہیں،کوئی سنجیدہ سوال ہوتوجواب دوں۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -