میں پیپلزپارٹی کوووٹ دونگا،پی ٹی آئی کے ناراض رکن اسمبلی اسلم ابڑو کا بڑا اعلان

میں پیپلزپارٹی کوووٹ دونگا،پی ٹی آئی کے ناراض رکن اسمبلی اسلم ابڑو کا بڑا ...
میں پیپلزپارٹی کوووٹ دونگا،پی ٹی آئی کے ناراض رکن اسمبلی اسلم ابڑو کا بڑا اعلان

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رکن اسمبلی اسلم ابڑونے کہاہے کہ میں پیپلزپارٹی کوووٹ دونگا۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے ناراض رکن اسمبلی اسلم ابڑو اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے سندھ اسمبلی پہنچ گئے، اس موقع پر صحافی کے سوال ’آپ کا ضمیر کیا کہتا ہے سینیٹ میں کس کوووٹ دیں گے‘کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ میں پیپلزپارٹی کوووٹ دونگا۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -