سینیٹ الیکشن کیلئے ہارس ٹریڈنگ کی گئی، سیف اللہ ابڑو کاالزام

 سینیٹ الیکشن کیلئے ہارس ٹریڈنگ کی گئی، سیف اللہ ابڑو کاالزام
 سینیٹ الیکشن کیلئے ہارس ٹریڈنگ کی گئی، سیف اللہ ابڑو کاالزام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی کے کراچی سے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ کی نشست کے امیدوار سیف اللہ ابڑو نے الزام عائد کیاہے کہ سینیٹ الیکشن کیلئے ہارس ٹریڈنگ کی گئی ہے۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سیف اللہ ابڑو کاکہناہے کہ ہم سب خاندان کی طرح متحد ہیں،فتح پاکستان تحریک انصاف کی ہے۔