اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے وقت میں نماز پڑھ رہا تھا،سپیکرآغا سراج درانی

اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے وقت میں نماز پڑھ رہا تھا،سپیکرآغا سراج درانی
اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے وقت میں نماز پڑھ رہا تھا،سپیکرآغا سراج درانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کاکہناہے کہ اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے وقت میں نماز پڑھ رہا تھا، میرے ہوتے ہوئے اسمبلی میں ایسا کچھ نہیں ہوا ۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سندھ اسمبلی میں سینیٹ الیکشن کاووٹ کرنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سپیکر آغا سراج درانی نے کہاکہ الیکشن کون جیتے گا یہ بعد میں پتہ چلے گا، نجومی نہیں ہوں،جو انتخابات جیتے گا اسکو مبارک باد دیں گے ۔