پی ٹی آئی کی صفوں میں انتشار، یوسف رضاگیلانی کامیاب ہونگے، احسن اقبال

پی ٹی آئی کی صفوں میں انتشار، یوسف رضاگیلانی کامیاب ہونگے، احسن اقبال
پی ٹی آئی کی صفوں میں انتشار، یوسف رضاگیلانی کامیاب ہونگے، احسن اقبال

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کاکہناہے کہ پی ڈی ایم کے امیدواریوسف رضاگیلانی کامیاب ہوں گے،پی ٹی آئی کی صفوں میں بہت انتشارہے،

لیگی رہنما نے قومی اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حکومت کوکوئی برتری حاصل نہیں ہوئی،ویڈیومیں بتایاجارہاہے کہ ووٹ ضائع کیسے ہوتے ہیں۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -