’ لائٹ ٹھیک کرنے کے بہانے ووٹ چیک کرنے کیلئے عملے کو بھیجا جاتاہے اور ۔۔“ ن لیگ کے پولنگ ایجنٹ نے بڑا دعویٰ کر دیا 

’ لائٹ ٹھیک کرنے کے بہانے ووٹ چیک کرنے کیلئے عملے کو بھیجا جاتاہے اور ۔۔“ ن ...
’ لائٹ ٹھیک کرنے کے بہانے ووٹ چیک کرنے کیلئے عملے کو بھیجا جاتاہے اور ۔۔“ ن لیگ کے پولنگ ایجنٹ نے بڑا دعویٰ کر دیا 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )رکن اسمبلی و پولنگ ایجنٹ علی گوہر نے پولنگ کے عمل پر اعتراض اٹھا دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق علی گوہر خواتین کی نشست پر مسلم لیگ ن کی جانب سے پولنگ ایجنٹ ہیں ، ان کا کہناتھا کہ جہاں ووٹ کاسٹ کررہے ہیں وہاں عملہ گڑ بڑ کر رہاہے ،مہر لگانے کی جگہ پر عملے کو عین ووٹ پر مہر لگاتے ہوئے بھیجا جاتا ہے ،لائٹ ٹھیک کرنے کے بہانے ووٹ کو چیک کیا جارہاہے ، پولنگ کا عمل ہماری نظر میں مشکوک ہو گیاہے ۔

مزید :

قومی -