پی ایس ایل ، کراچی کنگز کے سکواڈ کے تمام اراکین کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ آ گئی 

پی ایس ایل ، کراچی کنگز کے سکواڈ کے تمام اراکین کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ آ گئی 
پی ایس ایل ، کراچی کنگز کے سکواڈ کے تمام اراکین کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ آ گئی 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کے اسکواڈ تمام اراکین کے کورونا ٹیسٹ کلیئر آگئے ہیں ۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق کل پی ایس ایل کی 5 فرنچائز کے 244 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے کراچی کنگز کے پی سی آرٹیسٹ کی رپورٹ گزشتہ رات موصول ہوئی۔پی سی بی نے تصدیق کی کہ کراچی کنگز کے تمام اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کلیئر ہوگئے ہیں۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل میں شریک تمام فرنچائزکے کورونا ٹیسٹ کاعمل مکمل ہوگیا جب کہ 4 روز بعد دوبارہ تمام اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ ہوں گے۔

مزید :

PSL -PSL News Update -