”گیلانی صاحب کی جیت کی کتنی امید ہے “صحافی کے سوال پر آصف زرداری نے کیا جواب دیا،جانیے

”گیلانی صاحب کی جیت کی کتنی امید ہے “صحافی کے سوال پر آصف زرداری نے کیا جواب ...
”گیلانی صاحب کی جیت کی کتنی امید ہے “صحافی کے سوال پر آصف زرداری نے کیا جواب دیا،جانیے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری قومی اسمبلی پہنچ گئے۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق قومی اسمبلی آمد پر صحافی کے سوال ’گیلانی صاحب کی جیت کی کتنی امید ہے‘کاجواب دیتے ہوئے آصف زرداری نے کہاکہ ہمیں امیدتو اللہ سے ہے انسان سے تونہیں ہو سکتی۔

آصف زرداری کے قومی اسمبلی آمد پر اپوزیشن ارکان نے تالیاں بجائیں ، آصف زرداری اور شہبازشریف میں خوشگوار جملوںکا تبادلہ ہوا،اس موقع پر بلاول بھٹو، خواجہ آصف اور دیگرارکان بھی جمع ہو گئے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -