سینیٹ انتخابات: سابق صدر آصف زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع ہو گیا

سینیٹ انتخابات: سابق صدر آصف زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع ہو گیا
سینیٹ انتخابات: سابق صدر آصف زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع ہو گیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ الیکشن کے دوران سابق صدر آصف زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع ہو گیا،پہلےبیلٹ پیپرپرآصف زرداری کا ہاتھ ہل جانے سےغیرمتعلقہ جگہ پرنشان لگ گیا تھاجس پر سابق صدر نے دوسرے بیلٹ پیپر کی درخواست دیدی۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آصف زرداری کی درخواست پر دوسرا بیلٹ پیپر جاری کردیاگیا، سابق صدر نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -