سینیٹ انتخابات، پی ٹی آئی کے شہریار آفریدی نے بیلٹ پیپر پر دستخط کردیئے، ووٹ ضائع ہونے کاامکان 

سینیٹ انتخابات، پی ٹی آئی کے شہریار آفریدی نے بیلٹ پیپر پر دستخط کردیئے، ووٹ ...
سینیٹ انتخابات، پی ٹی آئی کے شہریار آفریدی نے بیلٹ پیپر پر دستخط کردیئے، ووٹ ضائع ہونے کاامکان 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ انتخابات میں پی ٹی آئی کے شہریارآفریدی کابیلٹ پیپر پر دستخط کردیئے جس سے ان کاووٹ ضائع ہونے کاامکان ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سینیٹ انتخابات2021 کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے،وفاقی وزیر شہریار آفریدی نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کردیاہے، پی ٹی آئی رہنما شہریارآفریدی کابیلٹ پیپر پر دستخط کردیئے جس سے ان کاووٹ ضائع ہونے کاامکان ہے،شہریار آفریدی نے وزیراعظم عمران خان کو بتادیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -