میچ میں جیت کے بعد کراچی کنگز کے کپتان نے پی ایس ایل کی وکٹوں بارے بڑی بات کہہ دی

میچ میں جیت کے بعد کراچی کنگز کے کپتان نے پی ایس ایل کی وکٹوں بارے بڑی بات کہہ ...
میچ میں جیت کے بعد کراچی کنگز کے کپتان نے پی ایس ایل کی وکٹوں بارے بڑی بات کہہ دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا ہے کہ  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) میں اب تک  کی پچز بلے بازوں کے لیے بہت زیادہ مدد گار ہیں جس سے باؤلرز کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے  عماد وسیم کا کہنا تھا کہ محمد نبی اور بابر اعظم نے بہترین بیٹنگ کی،پشاور زلمی کے پاس اچھے باؤلرز ہیں مگر ہمارے بلے بازوں نے اچھی بیٹنگ کی،میچ جیت کر خوشی ہوئی ،اگلے میچز میں بھی وننگ فارم کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔

مزید :

PSL -PSL News Update -