اسلام آباد سے خواتین کی نشست کا حیران کن نتیجہ بھی سامنے آگیا

اسلام آباد سے خواتین کی نشست کا حیران کن نتیجہ بھی سامنے آگیا
اسلام آباد سے خواتین کی نشست کا حیران کن نتیجہ بھی سامنے آگیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی میں خواتین کی سینیٹ نشست پر تحریک انصاف کی امیدوار فوزیہ ارشد 174 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئی ہیں۔

پی ایس ایل کی تاریخ کا مہنگا ترین اوور کرانے کا اعزاز کراچی کنگز کے باؤلر کے نام، یہ کون ہے اور ایک اوور میں کتنے رنز دئیے؟ جان کر آپ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کی حمایت یافتہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار فرزانہ کوثر کو  161 ملے۔خواتین کی نشست پر پانچ ووٹ مسترد ہوئے۔

مزید :

قومی -