سینیٹر منتخب ہونے کے بعد وفاقی وزیر شبلی فراز کی  پی ڈی ایم پر کڑی تنقید، کھری کھری سنادیں

سینیٹر منتخب ہونے کے بعد وفاقی وزیر شبلی فراز کی  پی ڈی ایم پر کڑی تنقید، ...
سینیٹر منتخب ہونے کے بعد وفاقی وزیر شبلی فراز کی  پی ڈی ایم پر کڑی تنقید، کھری کھری سنادیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ آج کا نتیجہ کل کی ویڈیو کی تصدیق ہے، ہم اپنی سٹرٹیجی کل تک سامنے لائیں گے، سینیٹ نتائج کو چیلنج کیا جائے گا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اہم ترین غیر ملکی کھلاڑی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گیا، شائقین کرکٹ کیلئے تشویشناک خبر آ گئی
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ  خیبر پختونخوا کے اراکین نے اپنے پورے پینل کو جتوایا ہے۔ عوام آج بھی عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں،جلد ہی پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کی سیاست کا خاتمہ ہوگا، عمران خان  کا ایمان مضبوط ہے  وہ کسی کے دباؤ میں نہیں آئے گا، پی ڈیی ایم کو ناکامی کا منہ دیکھنا ہوگا، اب پاکستان کو آگے بڑھنا ہے۔

مزید :

قومی -