تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید  کو پارلیمنٹ ہاوس کے باہر  لیگی کارکنوں نے گھیر لیا، پھر کیا ہوا؟ ویڈیو منظر عام پر آگئی

تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید  کو پارلیمنٹ ہاوس کے باہر  لیگی کارکنوں نے ...
تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید  کو پارلیمنٹ ہاوس کے باہر  لیگی کارکنوں نے گھیر لیا، پھر کیا ہوا؟ ویڈیو منظر عام پر آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر تحریک انصاف کے رہنما فصیل جاوید کو لیگی کارکنوں نے گھیر لیا، بیچ بچاؤ کروانے کے لیے پولیس کو آنا پڑا۔

کورونا وائرس کا شکار ہونے والے ٹام بینٹن نے پیغام جاری کر دیا
تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاوس سے کچھ فاصلے پر لیگی کارکنوں نے فیصل جاوید کو گھیر لیا اور نعرے بازی شروع کردی۔ لیگی کارکنان اس پر موقع پر ووٹ چور کے نعرے لگاتے رہے۔ تاہم اس دوران پولیس اہلکار بھی موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے فیصل جاوید کو ریسکیو کیا اور پارلیمنٹ ہاوس تک پہنچایا۔

مزید :

قومی -