نشتر کالونی میں دیرینہ دشمنی پر ایک کو شخص قتل کر دیا گیا

نشتر کالونی میں دیرینہ دشمنی پر ایک کو شخص قتل کر دیا گیا

  

لاہور(کرائم رپورٹر)نشتر کالونی کے علاقے میں دیرینہ دشمنی پر ایک کو شخص قتل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نا معلوم موٹر سائیکل سوار دلا ور خان کو فائرنگ کر کے قتل کرکے موقع سے فرار ہو گئے۔فرانزک ٹیموں اور پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

قتل 

مزید :

صفحہ آخر -