سول ججوں کو ترقی دینے کیلئے ہفتہ وارتربیتی کورس کا آغاز 

 سول ججوں کو ترقی دینے کیلئے ہفتہ وارتربیتی کورس کا آغاز 

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں سول ججوں کی اگلے عہدوں پر ترقی دینے کیلئے ہفتہ وارتربیتی کورس کا آغاز ہوگیاہے، تربیتی کورس میں 25سول ججوں نے کی شرکت،ڈائریکٹر ایڈمن اشترعباس نے تربیتی کورس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تربیت یافتہ ججز انصاف کے راستے میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے میں اہم کردار اداکرتے ہیں،جدید ٹیکنالوجی اور نئے قوانین سے روشنائی بہترقوت فیصلہ کاباعث بنتے ہیں،فوری انصاف کے لئے ججوں کی استعداد کارمیں اضافہ ناگزیر ہے،ڈائریکٹر پروگرامز چودھری صدیق نے شرکاء کوتربیتی کورس کے اغراض ومقاصد سے متعلق بریف کیا۔

تربیتی کورس 

مزید :

صفحہ آخر -