ایف آئی اے کی کارروائی، خاتون کوبلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

ایف آئی اے کی کارروائی، خاتون کوبلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

  

 ملتان (وقا ئع  نگار)ایف آئی اے کی کارروائی خاتون کی نازیباوڈیووتصاویر بناکر بلیک میل کرنے والا ملزم (بقیہ نمبر22صفحہ6پر)

گرفتارکرلیامقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔تفصیل کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کوخاتون نے درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ ملزم نقاش نے دھوکہ دہی کرتے ہوئے میری غیراخلاقی ویڈیو اورتصاویر بنالی جومجھے اورمیرے اہلخانہ کوبلیک کررہاہے سائبرکرائم ونگ نے خاتون کی درخواست پرکارروائی کرتے ہوئے ملتان کے نواحی علاقے میں چھاپہ مارکر ملزم نقاش کوگرفتارکرلیا جس کے قبضے سے موبائل برآمد کرکے خاتون کی غیراخلاقی ویڈیواورتصاویر برآمد کرلی گرفتارملزم کوسرکل آفس منتقل کرنے کے بعد مقدمہ درج کرلیااورکارروائی کاسلسلہ شروع کردیا۔

مقدمہ درج

مزید :

ملتان صفحہ آخر -