15مارچ کو200روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

15مارچ کو200روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)200روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 89ویں قرعہ اندازی15مارچ بروز(بقیہ نمبر49صفحہ6پر)

 منگل لاہور میں منعقد ہورہی ہے اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے، دوسرا انعام اڑھائی لاکھ کے پانچ انعامات جبکہ 1250روپے کے 2394انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

قرعہ اندازی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -