آٹھ مارچ،خواتین کا عالمی دن،مختلف تنظیموں کے زیراہتمام تقریبات کی تیاریاں 

آٹھ مارچ،خواتین کا عالمی دن،مختلف تنظیموں کے زیراہتمام تقریبات کی تیاریاں 

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن 8مارچ کومنایا جائے گاخواتین کے عالمی (بقیہ نمبر48صفحہ6پر)

دن کے منانے کا مقصد خواتین کی سماجی، سیاسی اور اقتصادی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنا ہے،خواتین کی معاشرے میں اہمیت اجاگر کرنے کیلئے جہاں دنیا بھر میں عالمی دن منایا جاتا ہے، تو وہیں خواتین نے ثابت بھی کیا ہے کہ ان کی شمولیت کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہوسکتا۔

تیاریاں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -