بداخلاقی مقدمہ،مجرم کو ساڑھے بارہ سال قید،ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا

بداخلاقی مقدمہ،مجرم کو ساڑھے بارہ سال قید،ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 میاں چنوں (نمائندہ خصوصی)میاں چنوں ایڈیشنل سیشن جج میاں چنوں ملک نعیم شوکت نے تھانہ چھب کلاں کے بداخلاقی کی کوشش کے مقدمہ نمبری 30/2021 کا (بقیہ نمبر40صفحہ6پر)
فیصلہ سناتے ہوئے مجرم وقار یونس کو ساڑھے بارہ سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم دیا عدم ادائیگی جرمانہ مزید چھ ماہ قید کا حکم دیا مقدمہ میں مستغیث پارٹی کی جانب سے رضوان شوکت ایڈووکیٹ پیش ہووئے اور جرم ثابت کرنے میں کامیاب رہے۔
جرم ثابت