اپوزیشن کی 100 سے زائد ارکان کے دستخط سے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن تیار

          اپوزیشن کی 100 سے زائد ارکان کے دستخط سے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے ...

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)اپوزیشن نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن تیار کرلی اور ریکوزیشن اجلاس کے دوران ہی وزیر اعظم عمران خان یا سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا فیصلہ کیا جائیگا،اپوزیشن ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ تحریک عدم اعتماد پر 100 سے زائد اراکین کے دستخط  ہیں اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی طرف سے گرین سگنل ملتے ہی یہ تحریک قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی جائے گی اس تحریک میں حکومت کی ناقص کارکردگی اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کو ایجنڈے کے طور پر شامل کیا جائیگا اور اس پر بحث کرانے کا مطالبہ کیا جائیگا۔

ریکوزیشن 

مزید :

صفحہ اول -